عمران خان میں غیرت ہوتی تو سیاست چھوڑ دیتا، نوازشریف
لندن: عمران خان کی گرفتاری کیلئے پولیس کے زمان پارک پر چھاپے اور پی ٹی آئی کارکنوں کے ملک گیر احتجاج پر مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کا ردعمل سامنے آگیا۔مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ گرفتاری کے خوف سے عمران خان سرکس […]