خاص خبریں

عمران خان کے نو مئی جیسے اقدامات کیوجہ سے سرمایہ کار پاکستان نہیں آرہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نو مئی کے واقعات پر ملکی معیشت کو اربوں روپے کا نقصان پہنچایا اور اب سرمایہ کار پیسہ لگانے کو تیار نہیں ہیں۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر اپنے طویل بیان میں وزیر اعظم نے کہا کہ ’عمران نیازی کی معیشت اور سرحدی معاملات پر سمجھ […]

Read More
güvenilir kumar siteleri