خاص خبریں

عمران فتنے کو ووٹ کی طاقت سے مائنس کریں گے، رانا ثنا اللہ

فیصل آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے نام لیے بغیر عمران خان کومخاطب کرکے کہا ہے کہ تم نے غیر ملکی اشارے پر سازش کی فوج کو ٹارگٹ کیا اور مجھ سمیت ہر شخص کو دھمکی دی اس لیے فتنہ کو ووٹ کی طاقت سے مائنس کریں گے۔ فیصل آباد میں یوم تکبیر […]

Read More