غیرت کی زندگی کے لیے سچا اور منصف ہونا ضروری ہے، عمران خان
لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ غیرت کی زندگی گزارنے کے لیے سچا اور منصب (صادق اور امین) ہونا لازمی ہے۔زمان پارک میں کارکنوں کے ہمراہ افطار کے بعد خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ میرے سیاسی کیریئر میں میانوالی کی بہت اہمیت ہے […]