کھیل

فخر زمان نے شاہین آفریدی کو بے خوف کپتان قرار دے دیا

اوپنر فخر زمان نے شاہین شاہ آفریدی کو بے خوف کپتان قرار دے دیا۔پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ کو خصوصی انٹرویو میں فخرزمان نے کہا کہ شاہین شاہ آفریدی کی کپتانی میں فائٹنگ اسپرٹ ہے، وہ پی ایس ایل میں کپتان بنے تو ٹیم کو ٹائٹل جتوا کر مجھ سمیت بہت سے […]

Read More