فرنچائز اور انٹرنیشنل کرکٹ ایک ساتھ چلنے کو تیار
لاہور: آئی سی سی لیگز کی حقیقت کو تسلیم کرتے ہوئے آگے بڑھنے کی خواہاں ہے۔ٹی ٹوئنٹی لیگز کی بہتات انٹرنیشنل اور دو طرفہ کرکٹ کیلیے خطرہ بن چکی ہے، رواں سال ہی جنوبی افریقی اور یواے ای لیگز کا اضافہ ہوا، جولائی میں امریکا میں لیگ ہونے والی ہے جس کیلیے کرکٹرز اپنے کنٹریکٹس […]