والدین نے 10 ماہ کے بچے کو مار دیا ، 57 فریکچرز کا انکشاف
برطانیہ میں نشے کے عادی والدین نے اپنے 10 ماہ کے بچے کو وحشیانہ تشد کرکے مارڈالا جنہیں اب عدالت نے مجرم قراردیدیا ہے ۔والدین نے اپنے بچے کو دسمبر 2020 ءمیں قتل کیا تھا جس کے بعد کیس کی سماعت ہوئی او ر اب عدالت نے ملزمان کو اپنے چھوٹے بچے کے وحشیانہ قتل […]