عمران خان سے کسی صورت مذاکرات نہیں ہوں گے،فضل الرحمن
پشاور:جمعیت علمائے اسلام جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ عمران خان سے کسی صورت مذاکرات کی طرف نہیں جائیں گے۔مولانا فضل الرحمن نے پشاور میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کی طرف جارہی ہے۔خوش آمدید کہیں گے،16دسمبر تاریک دن تھا آج […]