فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری معطل، الیکشن کمیشن میں پیش ہونے کا حکم
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل کرتے ہوئے انہیں الیکشن کمیشن میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے جانے کے خلاف فواد چوہدری کی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوئی، جس میں جسٹس طارق محمود […]