صحت

قلبی مسائل کی نشان دہی کرنے والا ای-ٹیٹو

آسٹن: امریکی سائنس دانوں نے ایک ایسی برقی پٹی بنائی ہے جو دل کی نگرانی اور بے ترتیب دھڑکن جیسی بیماری کی علامات کی کسی نقصان سے قبل نشان دہی کر سکتی ہے۔وقتی ٹیٹو اسٹِکر کی طرح دِکھنے والی’ای-ٹیٹو‘نامی اس انتہائی مہین پٹی میں سینسر لگے ہوئے ہیں جو مسلسل دل کے عمل کی پیمائش […]

Read More