قومی اسمبلی : الیکشن ایکٹ میں ترامیم منظور، نااہلی کی مدت پانچ سال مقرر
اسلام آباد: قومی اسمبلی نے الیکشن ایکٹ میں ترامیم منظور کرلیں، اب سے نااہلی کی مدت پانچ سال مقرر کردی گئی، انتخابات کی تاریخ کا اعلان الیکشن کرے گا اور اس میں ردوبدل کرسکے گا، الیکشن کی تاریخ کے لیے صدر مملکت سے مشاورت کی شرط بھی ختم کردی گئی۔قومی اسمبلی کا بجٹ سیشن اسپیکر […]