قومی اسمبلی کا کورم نامکمل ہونے کے باوجود ضمنی مالیاتی بل 2023 منظور کرلیا گیا
اسلام آباد: قومی اسمبلی کا کورم نامکمل ہونے کے باوجود ضمنی مالیاتی بل 2023 منظور کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی ایوان میں حکومت اور اپوزیشن کے کل 68 ارکان موجود تھے جبکہ اجلاس کے کورم کے لیے 86 ارکان کی ضرورت ہوتی ہے۔ضمنی مالیاتی بل 2023 کی شق وار منظوری کا عمل شروع ہوا […]