قومی ایرلاین میں پایلٹ کم پڑ گئے کئی فلایٹس منسوخ
قومی ایرلاین میں پایلٹ کم پڑ گئے کئی فلایٹس منسوخ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے ملازمین کی بھرتی کے کیس میں آپریشنز اور پلانز سے متعلق تفصیلی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروادی۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ2018سے2022تک پی آئی اے مختلف وجوہات کی بناء پر5793ملازمین نکالے گئے اور نئی بھرتیاں نہیں کی گئیں […]