خاص خبریں

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس،ملک میں امن وامان کی مجموعی صورتحال پر بریفنگ

اسلام آباد:قومی سلامتی کمیٹی نے پاکستان کو للکارنے والوں کو پوری قوت سے جواب دینے کا عزم کیا ہے۔وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت نیشنل سکیورٹی کمیٹی(این ایس سی)کا اہم اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزراء،سروسز چیفس اور انٹیلی جنس اداروں کے سربراہان نے شرکت کی۔اجلاس نے ملکی معیشت اور امن وامان کا تفصیل سے جائزہ […]

Read More