قومی کرکٹ ٹیم کو ورلڈ کپ کیلئے بھارت بھیجنے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے قومی کرکٹ ٹیم کو ورلڈ کپ کے لیے بھارت بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے اپنی کرکٹ ٹیم کو آئندہ آئی سی سی ورلڈ کپ 2023ء میں شرکت کے لیے ہندوستان بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ترجمان نے کہا کہ پاکستان کا ہمیشہ سے یہ موقف […]