قوم عید میلاد النبی (ص) مذہبی جوش و جذبے سے منا رہی ہے۔
لاہور – پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج (منگل) کو حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ مقدس دن کا آغاز اسلام آباد میں 31 توپوں کی سلامی اور تمام […]