لاہور: پرویز الہٰی کی گرفتاری کیلئے نجی اسکول اور ہم سائے کے گھر تلاشی
لاہور پولیس اور اینٹی کرپشن نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر، سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی گرفتاری کے لیے مختلف جگہوں پر چھاپے مارے ہیں۔پولیس نے سابق وزیرِ اعلیٰ کی گرفتاری کے سلسلے میں ایک نجی اسکول اور پرویز الہٰی کے ہمسائے کے گھر کی تلاشی لی ہے جو […]