لیک آڈیو ٹیپ ہمارے مؤقف کی تائید ہے، طلال چوہدری
پاکستان مسلم ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ ایک اور آڈیو ٹیپ منظر عام پر آچکی ہے، یہ آڈیو ٹیپ بھی ہمارے مؤقف کی تائید کر رہی ہے۔فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ یہ آڈیو ٹیپ بھی گواہی ہے کہ مسلم لیگ ن اور اس […]
