سندھ حکومت کا کراچی میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ
متحدہ قومی موومنٹ ( پاکستان ) کے مطالبے پر سندھ حکومت نے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہ کر لیا۔سندھ حکومت کی جانب سے صوبائی لوکل گورنمنٹ ایکٹ کی شق 10 کے تحط الیکشن کمیشن کو خط لکھا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کے الیکشن کمیشن کے […]