جماعت اسلامی کی مجلس شوریٰ کا سراج الحق پر اعتماد کا اظہار ، استعفیٰ مسترد کردیا
جماعت اسلامی کی مرکزی کونسل نے امیر سراج الحق کا استعفیٰ مسترد کر دیا۔جماعت اسلامی کے ترجمان قیصر شریف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جماعت کی مرکزی مجلس شوریٰ نے متفقہ طور پر سراج الحق کا بطور امیر جماعت استعفیٰ مسترد کر دیا ہے۔قیصر شریف نے کہا کہ مرکزی مجلس […]