مسلم لیگ (ن) کے سینئررہنما سرتاج عزیز انتقال کرگئے
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر خزانہ سرتاج عزیز انتقال کرگئے۔مسلم لیگ (ن) کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں بزرگ سیاست دان سرتاج عزیز کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وہ تحریک پاکستان کے کارکن اور قوم […]
