صحت

موٹاپے کے خلاف انجیکشن تھراپی سے خودکشی کے رحجانات پر تحقیقات شروع

ایمسٹرڈیم: یورپ میں ادویات کی نگرانی کرنے والا ادارہ وزن کم کرنے اور ذیا بیطس کے انجیکشن لگانے والے مریضوں میں خودکشی اور خود کو نقصان پہنچانے کے خیالات کے خطرات کے متعلق کیسز کی تحقیقات کر رہا ہے۔یورپیئن میڈیسنز ایجنسی (ای ایم اے) کی سیفٹی کمیٹی کے مطابق ادارہ ان لوگوں کے حوالے سے […]

Read More