پاکستان

مہنگی بجلی کیخلاف آزاد کشمیر میں احتجاج اور مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال

مظفر آباد: کوٹلی سمیت آزاد کشمیر کے 7 اضلاع میں مہنگی بجلی کے بلز اور ٹیکسز کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی۔آزاد کشمیر بھر میں ہزاروں مظاہرین نے احتجاجی ریلیاں نکالیں اور متعدد شہروں میں دھرنے دیے۔ ریاست بھر کی تمام چھوٹی بڑی سڑکیں بند رہیں۔ اس موقع پر کوٹلی، میرپور […]

Read More