کھیل

میسی کا دیدار، چینی منتظمین نے ٹکٹ 680 امریکی ڈالر کا کردیا، شائقین ناخوش

بیجنگ: چینی منتظمین نے لیونل میسی کے نام پر شائقین فٹبال سے رقم بٹورنا شروع کردی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لیونل میسی ارجنٹائن اور آسٹریلیا کے درمیان منعقدہ چینی گراؤنڈ پر دوستانہ میچ میں شریک ہوں گے، تاہم منتظمین نے شائقین سے اس مقابلے کے لیے ٹکٹ کی قیمت 680 امریکی ڈالر رکھ دی ہے۔میسی 2017 […]

Read More