افواجِ پاکستان نے بھارت کا غرور خاک میں ملا دیا، حافظ نعیم الرحمان
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ افواجِ پاکستان نے بھارت کا غرور خاک میں ملا دیا۔ انہوں نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اپنے سیاسی اختلافات بالائے طاق رکھ کر حکومت، فوج کے ساتھ کھڑے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ پہلگام کا یہ واقعہ فالس فلیگ آپریشن […]