نواز شریف کو 24 اکتوبر کو عدالت کے سامنے سرنڈر کرنا چاہیے: بیرسٹر ظفر اللہ
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما بیرسٹر ظفر اللہ خان نے کہا ہے کہ اصولی طور پر نواز شریف کو 24 اکتوبر کو عدالت کے سامنے سرنڈر کرنا چاہیے۔ بیرسٹر ظفر اللہ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی واپسی پر بات کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کو 24 اکتوبر کو عدالت کے […]
