نوجوان ٹیلنٹ کو نکھارنے میں ایل پی ایل کے کردار قابل تحسین ہے : کپتان جافنا کنگز تھیسارا پریرا
لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) کا تیسرا ایڈیشن ملک کی معیشت کو بحال کرنے میں مدد دے گا اور اس سے ملک میں بین الاقوامی سیاحت کو فروغ ملے گا۔ان خیالات کا اظہار دفاعی چیمپئنز جافنا کنگزکے کپتان، تھیسارا پریرا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیاانہوں نے کہا سری لنکا کوکرکٹ ورثے میں […]
