ن لیگ کو حکومت ملی تو ہماری ترجیح صرف معیشت معیشت اور معیشت ہو گی: اسحاق ڈار
پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اگر مسلم لیگ ن کو حکومت ملی تو ہماری ترجیح صرف معیشت، معیشت اور معیشت ہو گی۔نیا پاکستان میں بات چیت کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ سادہ اکثریت ملی اور پھر کوئی سازش نہ […]