واٹس ایپ کا ڈیٹا منتقلی کے لیے اہم فیچر متعارف کرانے کا اعلان
کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ میسجز اور بڑے سائز کی فائلوں کی منتقلی کے لیے اہم فیچر متعارف کرانے جارہی ہے۔میٹا کے چیف آپریٹنگ آفیسر مارک زکربرگ نے ایک نئے چیٹ ٹرانسفر فیچر کا اعلان کیا ہے کہ جس کی مدد سے کلاؤڈ بیک اپ کا استعمال کیے بغیر پرانے فون پر موجود […]
