ورلڈکپ؛ قومی کرکٹرز کی بغیر معاہدوں کے شرکت کا خدشہ بڑھ گیا September 24, 2023 کراچی: قومی کرکٹرز کی ورلڈکپ میں بغیر معاہدوں کے شرکت کا خدشہ بڑھ گیا جب کہ ٹیم کی روانگی میں2 دن باقی ہیں مگر اب تک سینٹرل کنٹریکٹ پر پی سی بی کے ساتھ مذاکرات کامیاب نہیں ہو سکے۔سینٹرل کنٹریکٹ « مزید پڑھیں