وزیراعظم اور آصف زرداری کا نگراں حکومت کیلیے پی ڈی ایم جماعتوں سے مشاورت کا فیصلہ
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف سے سابق صدر آصف علی زرداری اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے ملاقات کی ہے، جس میں سیاسی صورتحال اور نگران سیٹ پر مشاورت کی گئی۔سابق صدر آصف علی زرداری اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین و وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری وزیر اعظم ہاوس پہنچے، جہاں وزیر اعظم […]
