وزیرِ اعظم شہباز شریف اسلام آباد سے کراچی روانہ May 26, 2023 وزیرِ اعظم شہباز شریف 1 روزہ دورے پر اسلام آباد سے کراچی روانہ ہو گئے، وہ کراچی میں آج سے ٹیکسپو کے نام سے ہونے والی ٹیکسٹائل ایکسپو کا بطور مہمانِ خصوصی افتتاح کریں گے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف کراچی میں « مزید پڑھیں