عام انتخابات، سابق وزیر داخلہ فیصل صالح مسلم لیگ ن میں شامل
جھنگ عام انتخابات 2024 کے لیے سیاسی جوڑ توڑ جاری ہے اور اس سلسلے میں مسلم لیگ ن پنجاب میں بڑی وکٹ لینے کو تیار ہے۔پارٹی ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے مرکزی صدر شہباز شریف آج جھنگ روانہ ہوں گے جہاں وہ شاہ جیونہ دربار پر حاضری دیں گے اور پھولوں کی چادر […]