وکلا کا قتل ہمارے لیے ٹیسٹ کیس ، حکومت فرض سے غافل نہیں ، اعظم تارڑ
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ وکلا کا قتل ہمارے لیے ٹیسٹ کیس ہے، حکومت اپنے فرض سے غافل نہیں ہے۔وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے اٹک میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ افسوس ہے کہ ہماری اپنے دوستوں سے دوبارہ ملاقات نہیں ہو سکے گی ، اپنے […]
