پاکستانی سیاست کو اس وقت نوازشریف کی ضرورت ہے، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کی سیاست کو اس وقت نواز شریف کی ضرورت ہے۔خواجہ آصف نے کہا کہ نواز شریف کو ڈاکٹرز نے اجازت دے دی ہے، اگر وہ اس وقت پاکستان آتے ہیں تو ن لیگ کو فائدہ ہو گا۔انہوں نے کہا کہ اگلا الیکشن ن لیگ اور […]