خاص خبریں

پاکستان میں لیول پلیئنگ فیلڈ صرف اشرافیہ کے پاس ہوتی ہے، نگران وزیراطلاعات

لاہور: وفاقی نگراں وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے ملک میں 8 فروری کو عام انتخاباتے کے انعقاد کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں لیول پلیئنگ فیلڈ اشرافیہ کے پاس ہر وقت ہوتی ہے۔لاہور میں الحمرا آرٹ کونسل میں دو روزہ افکار تازہ تھنک فیسٹ کا 7 واں ایڈیشن منعقدہ ہوا جہاں […]

Read More