پاکستان نے اپنےکم وسائل کے باوجود 40 لاکھ افغان مہاجرین کو پناہ دی صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی
صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان نے اپنےکم وسائل کے باوجود 40 لاکھ افغان مہاجرین کو پناہ دی ہے افغانستان کی صورت حال، دہشتگردی کے واقعات اور مسئلہ کشمیر سے خطے کو مسائل کا سامنا ہے، بھارت نے خطے میں اپنا تسلط قائم کرنے کے لیے دفاع پر بے پناہ بجٹ […]