پرابھاس اور شاہ رخ کا تصادم ٹل گیا، سالار کی ریلیز ملتوی ہونے کا امکان
ممبئی: پرابھاس اور بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کا تصادم ٹل گیا، فلم ’ڈنکی‘ کے ساتھ تصادم سے بچنے کیلئے ’سالار‘ کی ریلیز ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ میگا تھرلر فلم ’سالار‘ کی ریلیز کیلئے 22 دسمبر کی تاریخ مقرر کی گئی جو پہلے ہی سے کنگ خان کی ’ڈنکی‘ کیلئے مختص […]
