پرندے نے پارکنگ میں گھونسلہ بنالیا، پارکنگ معطل
ساؤتھ کیرولینا: ایک کمپنی کی پارکنگ میں نقل مکانی کرنے والے نایاب پرندے نے عین فرش پر اپنا گھونسلہ بنایا ہے جس کے بعد تحفظ کے لیےچاروں طرف رکاوٹیں کھڑی کردی گئی ہیں۔امریکی ریاست جنوبی کیرولائنا میں واقع ایک یوٹیلٹی کمپنی کے پارکنگ فرش پر کِل ڈیئر برڈ نے اپنا گھونسلہ بنایا ہے۔ تاہم 1918 […]