پرویز الٰہی کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کا آرڈر معطل، رہا کرنیکا حکم
اسلام آباد: ہائیکورٹ نے پرویز الٰہی کی تھری ایم پی او کے تحریری گرفتاری کا آرڈر معطل کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے ڈی سی اسلام آباد سمیت فریقین کو منگل کے لیے نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت تک جواب طلب کر لیا۔ عدالت نے پرویز الٰہی کو آئندہ سماعت پر […]