پرویز الہی ایک روزہ راہداری ریمانڈ پر اینٹی کرپشن حکام کے حوالے
لاہور / اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے اینٹی کرپشن پنجاب کی درخواست منظور کرتے ہوئے پرویز الہی کو ایک روزہ راہداری ریمانڈ پر ان کے حوالے کردیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں اینٹی کرپشن حکام کی درخواست کی سماعت ہوئی جس میں پرویز الہی کو پیش کیا گیا۔درخواست دائر ہونے پر پرویز الہی […]