پشاور: پولیس لائنز کی مسجد میں خود کش دھماکا، 28 اہلکار شہید، 150 افراد زخمی
پشاور کی پولیس لائنز میں واقع مسجد میں خودکش دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے 28 اہلکار شہید ہو گئے جبکہ 150 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔پولیس کے مطابق پولیس لائنز کی مسجد میں باجماعت نمازِ ظہر ادا کی جا رہی تھی جس کے دوران پہلی صف میں موجود خود کش حملہ آور نے […]