پُر سکون نیند میں مدد دینے والی آوازیں
ایک ماہرِ نیند نے بتایا ہے کہ سمندر کی لہروں اور آگ کے چٹخنے سمیت مختلف آوازیں ہمیں سونے میں مدد دے سکتی ہیں۔ماہر نیند ہینا شور کے مطابق سمندر کی لہروں، آگ کے چٹخنے اور اور پنکھا چلنے کی آوازیں ان 10 آوازوں میں سے ہیں جو لوگوں کو سونے میں مدد دیتی ہیں۔ […]