خاص خبریں

پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان

اسلام آباد: حکومت نے آئندہ پندرہ روز کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8 روپے تک کمی کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق نگراں وفاقی حکومت نے اوگرا کی سفارش پر آئندہ 15 روز کیلیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا۔حالیہ کمی کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر […]

Read More