پی ایس ایل8 کا ترانہ کتنے کروڑ روپے میں بنا؟
کراچی: پی ایس ایل8 کا اینتھم ساڑھے 4 کروڑ روپے سے زائد کا بنا، حکومت کی جانب سے سابقہ مینجمنٹ کمیٹی کے دور کا آڈٹ آئندہ ماہ کے اوائل میں شروع ہوگا۔پی ایس ایل 8 کا انعقاد رواں برس فروری، مارچ میں ہوا تھا،ایونٹ کیلیے پی سی بی نے ’’سب ستارے ہمارے‘‘ کے عنوان سے […]