پاکستان

پی ٹی آئی کے لوگ عمران خان کو ہٹا کر کسی ایماندار کو چیئرمین بنائیں گے،وزیر داخلہ

اسلام آباد:وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے لوگ چور،جھوٹے کو لیڈر شپ کے عہدے سے ہٹائیں اور کسی نیک ایماندار کو چیئرمین بنائیں۔رانا ثناء اللہ نے بیان میں کہا کہ عمران فراڈیا جھوٹی خبریں شہباز شریف کے خلاف شائع کراتا رہا اور خودگھڑیاں چوری کرتا رہا،ڈیلی میل کی معافی اعتراف ہے […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی حکومت نے ساڑھے3سال میں 43ارب سے زائد قرض لیا

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے دور میں لئے جانیوالے قرضے اور اس پر شرح سود کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردی گئیں۔ہمارے نمائندے کے مطابق ڈپٹی سپیکر زاہد اکرم درانی کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس میں قرضوں اور سود کی تفصیلات پیش کرتے ہوئے بتایا گیا کہ پاکستان تحریک انصاف نے اپنے […]

Read More
خاص خبریں

پنڈی اجتماع میں کچھ ہوا تو ذمہ دار حکومت اور رانا ثناء اللہ ہونگے،پی ٹی آئی

راولپنڈی:پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ تھریٹس سے آگاہ کیا گیا اگر عمران خان یا پنڈی اجتماع میں کچھ ہوا تو ذمہ دار حکومت اور وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ ہونگے۔ایک سوال کے جواب میں اسد عمر کا کہنا تھا کہ واضح ہے اس کی ذمہ دار وفاقی حکومت […]

Read More
خاص خبریں

پی ٹی آئی راولپنڈی میں آج عوامی طاقت کا مظاہرے کرے گی

راولپنڈی:پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے راولپنڈی میں آج بھرپور عوامی طاقت کا مظاہرہ کیا جائے گا جس میں شرکت کیلئے ملک بھر سے کارکنان قافلوں کی صورت پہنچنا شرو ع ہوگئے ہیں۔انتظامیہ کی ہدایت پر ٹی ٹی آئی نے جلسہ گاہ کا مقام تبدیل کردیا جس کے بعد سکستھ روڈ فلائی اوور پر سٹیج […]

Read More
خاص خبریں

اسلام آباد: راولپنڈی کی انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی پی ٹی آئی کے دھرنے کا مقام تبدیل کرنے کی تجویز

پی ٹی آئی فیض آباد کے قریب دھرنا دینا چاہتی ہے۔ راولپنڈی کی انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے پی ٹی آئی کے دھرنے کا مقام علامہ اقبال پارک تک لانے کی تجویز دے دی۔ پی ٹی آئی راولپنڈی کے قائدین نے جگہ کی تبدیلی پرمشاورت کے لیے مزید وقت مانگ لیا۔راولپنڈی میں […]

Read More
پاکستان

اسحاق ڈار کی اتحادیوں سے ملاقاتیں تیز

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی آصف علی زرداری اور مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ہوئی ہے جس میں انہوں نے نوازشریف کا خصوصی پیغام پہنچایا۔ ذرائع پیپلزپارٹی کے مطابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار وفد کے ساتھ زرداری ہاؤس پہنچے جہاں انہوں نے آصف زرداری سے ملاقات کی جس میں بلاول بھٹو بھی موجود تھے۔ذرائع کا […]

Read More
پاکستان

عمران خان قانون کی پاسداری کریں، سپریم کورٹ

چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ عمران خان سے کہیں قانون کی پاسداری کریں۔ سپریم کورٹ میں عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی۔وزارت داخلہ کے وکیل ایڈوکیٹ سلمان اسلم بٹ نے دلائل دیے کہ وزارت داخلہ نے جواب داخل کیا ہے، ساتھ یو ایس بی بھی جمع […]

Read More
پاکستان

آئی ایم ایف کا بڑا اقدام، سیلاب کی تباہکاریوں سے متعلق تفصیلات طلب

عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف) نے پاکستان میں سیلاب سے متعلق اخراجات کی تفصیلات طلب کر لیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے پاکستان سے سیلاب سے متعلق اخراجات کی تفصیلات سمیت بحالی اور انفرا اسٹرکچر کی تعمیر نو پر آنے والے اخراجات کی تفصیلات مانگ لی ہیں۔ ذرائع کے […]

Read More
پاکستان

نیب کا عمران کیخلاف کار وائی کا فیصلہ

قومی احتساب بیورو (نیب) نے توشہ خانہ کیس میں کارروائی کا عندیہ دے دیا۔ نیب ذرائع کا کہنا ہےکہ نیب توشہ خانہ کیس میں تمام مرکزی کرداروں کے خلاف کارروائی کرےگا۔ ذرائع نے بتایا کہ توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور فرح گوگی کے خلاف کارروائی کی جائے گی جب کہ شہزاداکبر، ذلفی بخاری […]

Read More
پاکستان

صدر مملکت کی اسحاق ڈار سے ملاقات ، اہم امور پر تبادلہ خیال

صدر مملکت عارف علوی سے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ملاقات کی ہے۔ ایوان صدر سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق وزیر خزانہ نے صدر کو ملکی معاشی اور مالی صورتحال پر بریفنگ دی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ صدر عارف علوی اور سینیٹر اسحاق ڈار کے درمیان ہونے والی ملاقات میں ملک میں […]

Read More