پی پی کے ساتھ انتخابی اتحاد نہیں ہے انہیں سوٹ کرتا ہے کہ ہمارے خلاف بیان دیں، رانا ثنا
لاہور: سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے ساتھ کوئی انتخابی اتحاد نہیں ہے اس لیے انہیں سوٹ کرتا ہے کہ وہ ہمارے خلاف بات کریں، چاہتے ہیں پی ٹی آئی الیکشن لڑے لیکن وہ جتھہ نہ لڑے جس نے شہدا کی توہین کی۔لیگی رہنما رانا مقبول کی […]