چمکتی نیلی جلد اور نیلے گوشت والی مچھلی کا معمہ حل نہ ہوسکا
سڈنی: شمالی امریکا کے مغربی ساحلوں پر ایک بڑی مچھلی پائی جاتی ہے جسے’لِنگ کوڈ‘ کہتے ہیں جس کی کل پانچ مختلف اقسام ہیں۔ چار لِنگ کوڈ کی رنگت اور اندرونی گوشت معمول کی رنگت والا ہوتا ہے۔ یعنی مچھلی باہر سے بھوری یا کتھئی مائل سرمئی ہوتی ہے جبکہ گوشت سفیدی مائل سرخ ہوتا […]