پاکستان خاص خبریں

چوہدری پرویز الہیٰ عہدے سے فارغ ، گورنر کا نوٹیفکیشن عدالت میں چیلنج

وزیراعلیٰ چوہدری پرویز الہیٰ نے گورنر پنجاب کی جانب سے عہدے سے ڈی نوتیفائی کیئے جانے کے حکم کو لاہور ہایکورٹ مین چیلینج کر دیا ہے انھوں نے درخواست میں بذریعہ پرنسپل سیکرٹری اور چیف سیکرٹری گورنر کو فریق بنایا ہےدرخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہےکہ اسپیکر کو وزیر اعلیٰ کے اعتماد کے ووٹ […]

Read More