چیئرمین پی ٹی آئی کی دہشتگردی کے 3 مقدمات میں ضمانت خارج کردی گئی
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج 3 مقدمات میں ضمانت خارج کردی گئی۔انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف درج 3 مقدمات کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی 3 مقدمات میں ضمانت […]